Friday, 29 March 2024, 11:46:27 am
جوہانسبرگ:جنوبی افریقہ اپنی دوسری اننگز کا کھیل آج پھر شروع کرے گا
January 13, 2019

File Photo

جوہانسبرگ میں تیسرے اور آخری کرکٹ ٹیسٹ میں جنوبی افریقہ پاکستان کے خلاف 135 رنز پانچ کھلاڑی آؤٹ پر اپنی دوسری اننگز کا کھیل آج (اتوار) پھر شروع کرے گا۔

اس سے پہلے پاکستان کی ٹیم اپنی پہلی اننگز میں 185 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی تھی۔جنوبی افریقہ تین میچوں کی سیریز پہلے ہی دو صفر سے جیت چکا ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.