Friday, 19 April 2024, 03:32:56 am
بلوچستان سے سینیٹ کی خالی نشست پر ووٹنگ کل ہوگی
January 13, 2019

بلوچستان سے سینیٹ کی ایک خالی نشست کیلئے صوبائی اسمبلی کوئٹہ کی عمارت میں کل ووٹ ڈالے جائیںگے ۔

پولنگ کا آغاز صبح نو بجے ہوگا جو شام چار بجے تک بغیر کسی وقفے کے جاری رہے گی ۔

اس نشست پرامیدواروں میں مقابلہ ہے جو سینیٹر سرداراعظم خان موسی خیل کی اچانک موت سے خالی ہوگئی تھی ۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.