Wednesday, 24 April 2024, 02:23:09 pm
ترکمانستان کے وزیرخارجہ پیرسےپاکستان کا دو روزہ دورہ کریں گے
January 13, 2018

ترکمانستان کے وزیرخارجہ رشیدمیری دوف پیر سے اسلام آباد کا دو روزہ دورہ کریں گے۔وہ وزیرخارجہ خواجہ محمد آصف کی دعوت پرپاکستان کا دورہ کررہے ہیں۔دونوں وزراء خارجہ پاکستان ترکمانستان دوطرفہ سیاسی مشاورت کے افتتاحی اجلاس میں اپنے اپنے ملک کی نمائندگی کرینگے۔

پاکستان اور ترکمانستان کےدرمیان اعتماد اورمفاہمت پر مبنی قریبی اورخوشگوارتعلقات ہیںاور مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون بتدریج فروغ پارہا ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.