Wednesday, 20 June 2018, 01:20:16 am
روس اور چین کے سفارتکاروں کے جزیرہ نماکوریا کے سیکورٹی مسائل پر مذاکرات
January 13, 2018

    روس اور چین کے سفارتکاروں نے جزیرہ نماکوریا کے سیکورٹی مسائل پر مذاکرات کئے ہیں اور خطے میں کشیدگی کم کرنے کیلئے مزید مربوط کوششوں پر زور دیاہے۔ہفتہ کے روز  روس کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ روس کے نائب وزیرخارجہ Igor Morgulovاور ان کے چینی ہم منصب Kong Xuanyouنے ماسکو میں مذاکرات کئے اور شمال مشرقی ایشیاء میں کشیدگی کم کرنے کے حوالے سے باہمی پر امن اقدامات کو فروغ دینے پر اتفاق کیا ہے۔