Thursday, 25 April 2024, 04:21:31 pm
پاکستان افغانستان میں پائیدار امن کا خواہشمندہے:وزیر دفاع
January 13, 2018

وزیردفاع خرم دستگیرخان نے کہاہے کہ پاکستان افغانستان میں پائیدار امن کا خواہشمندہے۔

انہوں نے ایک نجی نیوزچینل سے بات چیت کرتے ہوئے کہاکہ پاکستان اورامریکہ افغانستا ن میں امن چاہتے ہیں اور دونوں ممالک میں اس سلسلے میں مستحکم تعاون ہوناچاہیے۔

وزیردفاع نے کہاکہ پاکستان دہشت گردی کیخلاف جنگ کا میابی سے لڑرہاہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.