Wednesday, 26 September 2018, 09:26:07 am
مکلی میں دو روزہ بین الاقوامی کانفرنس شروع
January 13, 2018

ہفتہ کے روز  Makli  میں دو روزہ بین الاقوامی کانفرنس شروع ہوئی۔جرمنی ، ترکی ، امریکہ، ایران ، روس اور دیگر ممالک سمیت 12 مختلف ممالک کے ماہر آثار قدیمہ ، سکالرز اور ماہرین Makli  کے بارے میں اپنے تحقیقی مکالے پیش کررہے ہیں۔۔سندھ کے وزیراعلیٰ سید مراد علی شاہ نے اپنے خطاب میں کہا کہ ہم سندھ میں تاریخی ورثے کے مقامات کے تحفظ اور فروغ اور انہیں محفوظ بنانے کی کوششیں کررہے ہیں۔وزیراعلیٰ نے سکالرز کو یقین دلایا کہ وہ Makli  قبرستان سے متعلق سفارشات پر عملدرآمد کریں گے۔