Thursday, 25 April 2024, 09:51:47 am
لاہور، کاہنا بازار آگ لگ گئی
January 13, 2018

لاہور کے کاہنابازار میں آج صبح آگ بھڑک اٹھی۔ریسکیو 1122 کے مطابق آگ پرقابوپالیاگیا ہے۔آتشزدگی سے لاکھوں روپے مالیت کاسامان خاکستر ہوگیا۔

X

Error
Whoops, looks like something went wrong.