Tuesday, 11 December 2018, 01:12:26 am
کراچی:پولیس کے ساتھ مقابلے میں 4دہشتگرد ہلاک
January 13, 2018

ہفتہ کے روز  کراچی کے علاقے شاہ لطیف خاشخیلی گوٹھ  میں پولیس کے ساتھ مقابلے میںچار دہشتگرد ہلاک ہوگئے ہیں۔ایس ایس پی رائو انوار نے بتایا ہے کہ ہلاک ہونے والے دہشتگرد ہوائی اڈے اور مہران ایئر بیس پر حملے سمیت گھنائونے جرائم میں ملوث تھے۔دہشتگردوں کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کیا گیا۔