Tuesday, 16 January 2018, 07:58:51 pm
حافظ حفیظ الرحمن نے گلگت پریس کلب کی نئی عمارت کا افتتاح کردیا
January 13, 2018

ہفتہ کے روز  گلگت میں گلگت پریس کلب کی نئی عمارت کی افتتاحی تقریب ہوئی۔وزیراعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن نے جو تقریب کے مہمان خصوصی تھے ، عمارت کا افتتاح کیا۔