Thursday, 28 March 2024, 07:49:16 pm
چینی سفیر کی اورنج میٹرو ٹرین منصوبے کی جلد تکمیل کیلئے تعاون کی یقین دہانی
January 13, 2018

پاکستان میں چین کے سفیرYao Jing نے یقین دلایا ہے کہ لاہور اورنج میٹروٹرین منصوبے کی جلد تکمیل کیلئے ہرممکن تعاون کیاجائے گا۔

انہوں نے لاہور میں وزیراعلیٰ پنجاب محمدشہبازشریف سے ملاقات میں کہاکہ چین پنجاب حکومت کے ساتھ تعاون کرے گا اور مختلف شعبوں میں مزید سرمایہ کاری کریگا۔

وزیراعلیٰ نے اس موقع پر کہاکہ چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے سے دونوں ملکوں کے سماجی واقتصادی تعلقات مزید مضبوط ہوئے ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.