Thursday, 18 April 2024, 09:49:38 am
چیف جسٹس کاعدالتی اصلاحات کاآغاز
January 13, 2018

چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے آج عدالتی اصلاحات کا آغاز کیا ہے۔انہوں نے مزار قائد پر حاضری دے کر' اس مشن کا آغاز کیا جہاں انہوں نے فاتحہ خوانی کی اور پاکستان کی کامیابی اور امن واستحکام کیلئے دعا کی ۔

چیف جسٹس نے عدالتی اصلاحات کا عمل تیزکرنے کا عزم ظاہر کیا تاکہ عوام اس اقدام کے ثمرات جلدحاصل کرسکیں ۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.