Sunday, 17 February 2019, 10:19:27 am
چاغی:کار الٹنے سے دو افراد جاں بحق
January 13, 2018

ضلع چاغی کے علاقے تافتان کے قریب ایک کار الٹنے سے دو افراد جاں بحق اور دو زخمی ہوگئے۔