Saturday, 20 April 2024, 12:49:08 am
الیکشن کمیشن پیرسے انتخابی فہرستوں پرنظرثانی کاکام شروع کرے گا
January 13, 2018

الیکشن کمیشن پیر سے تمام صوبوں میں انتخابی فہرستوں پرنظرثانی کاکام شروع کررہاہے۔

کمیشن کی طرف سے جاری کردہ ایک پریس ریلیز میں کہاگیا ہے کہ مہم کے دوران تہترلاکھ ووٹرز کااندراج کیاجائے گا۔

پاکستان کے ادارہ شماریات اورالیکشن کمیشن کے تمام صوبائی، علاقائی اورضلعی دفاتر موجودہ انتخابی فہرستوں کے جائزے کیلئے آج اور کل کھلے رہیں گے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.