Friday, 19 April 2024, 10:00:57 am
افریقی یونین کاٹرمپ سے افریقی ملکوں کیخلاف ناشائستہ الفاظ کے استعمال پرمعافی مانگنے کامطالبہ
January 13, 2018

افریقی ممالک کی نمائندہ تنظیم نے امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ان کیخلاف ناشائستہ زبان استعمال کرنے پر معافی مانگیں۔

واشنگٹن میں مشن کے گروپ نے اس پربرہمی ظاہر کرتے ہوئے کہاکہ ٹرمپ انتظامیہ افریقیوں کوسمجھ نہیں سکی۔

امریکی صدر نے جمعرات کو ایک اجلاس میں امیگریشن کے بارے میں مبینہ بیان دیاتھا تاہم صدرٹرمپ نے ایسی زبان استعمال کرنے کی تردید کی ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.