ایک انٹرویو میں انہوں نے کہاکہ حجاج کرام کو مناسک حج کی ادائیگی اور سعودی قوانین سے متعلق جامع تربیت دی گئی ۔

رواں سال حجاج کرام کیلئے بہترین انتظامات کئے گئے:سردار یوسف
12 ستمبر 2016 (22:15)
0

مذہبی امور کے وزیر سردارمحمد یوسف نے کہا ہے کہ رواں سال حجاج کرام کیلئے بہترین انتظامات کئے ہیں ۔
ایک انٹرویو میں انہوں نے کہاکہ حجاج کرام کو مناسک حج کی ادائیگی اور سعودی قوانین سے متعلق جامع تربیت دی گئی ہے ۔
انہوں نے کہاکہ مانیٹرنگ ٹیمیں حجاج کرام کی شکایت کے ازالے کیلئے ان کے ساتھ موجود ہیں ۔
انہوں نے کہاکہ وہ وزارت کی ویب سائٹ پر بھی اپنی شکایات درج کراسکتے ہیں۔