کھاریاں چھائونی کے گیریژن کمانڈر نے بری فوج کے سربراہ کی طرف سے شہید کے مزار پر پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی۔

 میجر عزیز بھٹی شہید کا 51واں یوم شہادت
12 ستمبر 2016 (20:30)
0

میجر عزیز بھٹی شہید نشان حیدر کا اکاون واں یوم شہادت پیر کے روزمنایاگیا۔
اس سلسلے میں ضلع گجرات میں کھاریاں کے علاقے لادیاں میں ان کے مزار پر ایک پروقار تقریب ہوئی ۔
کھاریاں چھائونی کے گیریژن کمانڈر نے بری فوج کے سربراہ کی طرف سے شہید کے مزار پر پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی۔