گورنرپنجاب نے کہا ہے کہ حکومت نے ملک کوترقی کی شاہراہ پرگامزن کردیا ہے اور ترقی کے فوائد عوام تک پہنچنا شروع ہوگئے ہیں۔

اقتصادی راہداری سے ملک میں اقتصادی انقلاب آئے گا:گورنرپنجاب
12 ستمبر 2016 (14:04)
0

گورنرپنجاب رفیق رجوانہ نے کہاہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری"> اقتصادی راہداری کے تحت ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل سے ملک میں اقتصادی انقلاب آئے گا۔ملتان میں مختلف وفود سے باتیں کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ حکومت نے ملک کوترقی کی شاہراہ پرگامزن کردیا ہے اور ترقی کے فوائد عوام تک پہنچنا شروع ہوگئے ہیں۔