مسلم لیگ نون کی رہنمانے کہا ہے کہ خیبرپختونخوااسمبلی پر کوئی حملہ نہیں ہوا اور بظاہر بعض نوجوانوں نے صوبائی اسمبلی کے گیٹ پرجھنڈے لہرانے کی کوشش کی۔