سوئٹزرلینڈ کے سٹرین واونکا نے سربیا کے ٹاپ سیڈنواک جوکووک کو6-7 ، 1-7، 6-4،7-5 اور6-3 سے ہرا کر پہلی مرتبہ یو ایس اوپن ٹائٹل جیت لیا ہے۔