عزیزبھٹی شہیدکو ان کی بہادری کے اعتراف میں اعلیٰ ترین فوجی اعزازنشان حیدرسے نوازاگیا۔