الیکشن کمیشن نے عمران خان کو گرفتار کرکے اس ماہ کی 26 تاریخ کو پیش کرنے کی ہدایت کی ہے۔