ترکی اور امریکہ کا سفارتی تنازع بات چیت کے ذریعے حل کرنے پر اتفاق
12 اکتوبر 2017 (17:26)
0

ترکی اور امریکہ نے دونوں ملکوں کے درمیان سفارتی تنازع بات چیت کے ذریعے حل کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ ترکی کے نائب وزیر اعظم Baker Bozdag نے  جمعرات کو انقرہ میں ایک انٹرویو میں کہا کہ وزرا خارجہ کے درمیان ہونے والی بات چیت تعمیری رہی۔

Bozdag نے کہاکہ ترکی میں گرفتار کئے گئے امریکی قونصل خانے کے اہلکار نے وکیل تک رسائی کا مطالبہ نہیں کیا تھا اور امریکی مشن اپنے اہلکار سے ملاقات کےلئے وکیل بھیجنے کی درخواست کرسکتا ہے۔