نجکاری کے وزیر نے کہا ہےکہ تحریک انصاف کےچیئرمین عمران خان عدالتوں میں پیش ہونے کی بجائے عدالتی کارروائی سے بھاگ رہے ہیں۔

مسلم لیگ(ن) نے ہمیشہ خودکو عدالتوں کے سامنے پیش کیا ہے: دانیال عزیز
12 اکتوبر 2017 (17:16)
0

نجکاری کے وزیر دانیال عزیز نے کہا ہے کہ پانامہ پیپرز میں چار سوپچاس دوسرے افراد کے ناموں کی موجودگی کے باوجود صرف سابق وزیر اعظم نواز شریف اور ان کے خاندان کا احتساب کیا جارہا ہے ۔ آج اسلام آباد میں احتساب عدالت کے باہر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان مسلم لیگ ( ن ) نے ہمیشہ خودکو عدالتوں کے سامنے پیش کیا ہے ۔

 نجکاری کے وزیر نے کہا کہ تحریک انصاف کےچیئرمین عمران خان عدالتوں میں پیش ہونے کی بجائے عدالتی کارروائی سے بھاگ رہے ہیں۔