منصوبے کے پہلے مرحلے میں ملتان میٹرو بس سسٹم میں 11 فیڈر روٹس شامل کئے گئے ہیں جن پر 100 ائر کنڈیشنڈ بسیں چلائی جارہی ہیں۔