چین کایورپی یونین پر برآمدات سے متعلق عالمی تجارتی تنظیم کے تقاضوں کی پاسداری کرنے پر زور
12 اکتوبر 2017 (11:43)
0

  چین نے یورپی یونین پر زور دیا ہے کہ وہ اپنی برآمدات سے متعلق عالمی تجارتی تنظیم کے تقاضوں کی پاسداری کرے۔

 بیجنگ میں معمول کی بریفنگ کے دوران وزارت تجارت کے ترجمان Gao Fengنے کہا کہ یورپی یونین کےنئے تجارتی اصولوں میں عالمی تجارتی تنظیم کے اصولوں کی آگاہی کا فقدان ہے۔