سپین میں  آج قومی دن منایا جارہاہے
12 اکتوبر 2017 (11:34)
0

 سپین میں کاتالونیا کی آزادی کے لئے متنازعہ ریفرنڈم کے سیاسی بحران کے باوجود آج قومی دن منایا جارہاہے۔

اس سے قبل سپین کے وزیراعظم Mariano Rajoy نے کاتالونیا کے علیحدگی پسند رہنما کو پانچ دن کی مہلت دی ہے کہ وہ اس بات کی وضاحت کرے کہ کیا اس نے آزادی کااعلان کیا ہے۔

 سپین نے خود مختار علاقے پر براہِ  راست قانون نافذ کرنے کی بھی دھمکی دی ہے۔