افغانستان کی شنگھائی تعاون تنظیم کے پلیٹ فارم پر چین سے حمایت کی اپیل
12 اکتوبر 2017 (10:01)
0

افغانستان کے نائب وزیرخارجہ حکمت خلیل کرزئی نے ماسکو میں شنگھائی تعاون تنظیم کے رابطہ گروپ کے اجلاس سے پہلے چین کے نائب وزیرخارجہ Li Hui سے ملاقات کی۔

 افغان وزارت خارجہ کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ کرزئی نے اس اجلاس میں افغان حکومت کی انتہائی توقعات کو اجاگر کیا اور شنگھائی تعاون تنظیم کے پلیٹ فارم پر چین سے حمایت کی اپیل کی۔