امریکہ کی ریاست کیلی فورنیا کے جنگلا ت میں آتشزدگی پر ابھی تک قابو نہیں پایاجاسکا
12 اکتوبر 2017 (07:58)
0

امریکہ کی ریاست کیلی فورنیا کے جنگلا ت میں آتشزدگی پر ابھی تک قابو نہیں پایاجاسکا۔

ملک بھر سے دو سو سے زیادہ فائرانجن اور فائربریگیڈ کاعملہ اس صورتحال پر قابو پانے کیلئے کیلی فورنیا بھیجاجارہاہے۔ آتشزدگی کی وجہ سے کم ازکم اکیس افراد ہلاک اور ہزاروں بے گھر ہوگئے ہیں۔