File Photo

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی حکومت کو عوام کی مکمل حمایت حاصل ہے:دستگیر
12 اکتوبر 2017 (07:29)
0

 وزیردفاع انجینئرخرم دستگیر خان نے کہاہے کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کی حکومت کو عوام کی مکمل حمایت حاصل ہے۔ گوجرانوالہ میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ پاکستان مسلم لیگ (ن)  اگلے عام انتخابات میں اپنی کارکردگی کی بنیاد پر بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کرے گی اور پاکستان کی خوشحالی اور ترقی کاسفر جاری رکھے گی۔

خرم دستگیر نے ملک میں بحرانوں پر کامیابی سے قابوپانے پر سابق وزیراعظم نوازشریف کی تعریف کی۔