گورنر سندھ نے اردو زبان اور قائداعظم محمد علی جناح و علامہ محمد اقبال کی تعلیمات کے فروغ کیلئے کوششوں کی ضرورت پر زور دیا۔

مشیروزیر اعظم عرفان صدیقی کی گورنر سندھ سعید الزمان سے ملاقات
12 نومبر 2016 (18:17)
0

وزیراعظم کے مشیر برائے قومی تاریخ و ادبی ورثہ عرفان صدیقی نے ہفتہ کے روز کراچی میں سندھ کے گورنر سعید الزمان صدیقی سے ملاقات کی۔
انہوں نے گورنر کو مزار قائد کی تزئین وآرائش کے کام کے بارے میں آگاہ کیا۔
گورنر سندھ نے اردو زبان اور قائداعظم محمد علی جناح و علامہ محمد اقبال کی تعلیمات کے فروغ کیلئے کوششوں کی ضرورت پر زور دیا۔