انہوں نے ان خیالات کا اظہار مانسہرہ میں کیڈٹ کالج بٹراسی میں یوم والدین سے متعلق ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

حکومت قبائلی اور بندوبستی علاقوں میںتعلیمی فروغ پر یکساں توجہ دے رہی ہے:جھگڑا
12 نومبر 2016 (17:54)
0

خیبر پختونخوا کے گورنر اقبال ظفر جھگڑا نے کہا ہے کہ حکومت قبائلی اور بندوبستی علاقوں دونوں میں معیاری تعلیم کے فروغ پر یکساں توجہ دے رہی ہے۔
انہوں نے ان خیالات کا اظہار ہفتہ کے روزمانسہرہ میں کیڈٹ کالج بٹراسی میں یوم والدین سے متعلق ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
گورنر نے کالج کیلئے دس لاکھ روپے کا اعلان کیا اور مختلف کیٹگریز میں بہتری کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے کیڈٹس کو ایوارڈز سے نوازا۔