مظاہروں سے ٹریفک کی روانی میں بھی خلل پڑا ۔

File photo

امریکہ میں ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف پرتشدد مظاہروں کا سلسلہ جاری
12 نومبر 2016 (13:05)
0

امریکی ریاستوں لاس ویگاس ، لاس اینجلس ، شکاگو ، پورٹ لینڈ ، اورگان اور دوسرے علاقوں میں منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف پرتشدد مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔

حکام نے کہا ہے کہ پولیس نے ان شہروں میں مارچ کرنے والے سینکڑوں افراد کو منتشر کرنے کے لئے آنسو گیس کے گولے اور روشنی اور آواز پیدا کرنے والے دستی بم استعمال کیا۔ مظاہروں سے ٹریفک کی روانی میں بھی خلل پڑا ۔
Detroit ، Minneapolis ، کنساس ، میسوری ، اولمپیا ، واشنگٹن اور ایوا شہروں میں بھی چھوٹے مظاہرے ہوئے ہیں۔