مصر کے صدر عبدالفتح السیسی کی حکومت کو بیروزگاری اور بارہ فیصد بجٹ خسارے کا سامنا ہے۔

File photo

عالمی مالیاتی فنڈ کی مصر کیلئے 12ارب ڈالر کے قرضے کی منظوری
12 نومبر 2016 (11:28)
0

عالمی مالیاتی فنڈ نے مصر کو اقتصادی بحران سے نکالنے کیلئے تین سالہ مدت کیلئے بارہ ارب ڈالر کے قرضے کی منظوری دی ہے۔ آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کریسٹائن لیگارڈے نے کہا کہ اس رقم سے دیرینہ مسائل حل کرنے میں مدد ملے گی۔

مصر کے صدر عبدالفتح السیسی کی حکومت کو بیروزگاری اور بارہ فیصد بجٹ خسارے کا سامنا ہے۔