دھماکے میں چودہ افراد زخمی بھی ہوئے۔

File photo

افغانستان:بگرام ائر بیس پر دھماکہ،4افراد ہلاک
12 نومبر 2016 (11:24)
0

افغانستان میں ہفتہ کے روز بگرام ائر بیس پر دھماکے میں چار افراد ہلاک اور چودہ زخمی ہو گئے۔ افغانستان میں بین الاقوامی فوج کے امریکی کمانڈر جان نکولسن نے کہا ہے کہ دھماکہ بارودی مواد پھٹنے سے ہوا۔

اس سے پہلے اتحادی فوج کے ایک بیان میں کہا گیا تھا کہ پروٹیکشن فورس اور میڈیکل ٹیمیں صورتحال سے نمٹ رہی ہیں۔