شہر میں چند افراد کو کھمبوں سے لٹکا کر بھی پھانسی دی گئی۔

File photo

 دولت اسلامیہ نے موصل میں60افراد کو پھانسی دے دی گئی
12 نومبر 2016 (09:32)
0

اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ عراق کے شہر موصل میں دولت اسلامیہ گروپ کے عسکریت پسندوں نے غداری اور سرکاری فورسز سے رابطے کے الزام میں ساٹھ افراد کو پھانسی دے دی ہے۔ انسانی حقوق کے بارے میں اقوام متحدہ کے دفتر نے ایک بیان میں کہاکہ شہر میں چند افراد کو کھمبوں سے لٹکا کر بھی پھانسی دی گئی۔