وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے کہاکہ یہ کارڈ شفاف طریقہ کار کے ذریعے ایک ہزار یونین کونسلوں میں تقسیم کئے جائیںگے۔

File photo

خیبرپختونخوا حکومت کا صحت انصاف ہیلتھ کارڈ تقسیم کرنے کا فیصلہ
12 نومبر 2016 (09:22)
0

خیبرپختونخوا حکومت نے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی طرز پر صحت انصاف ہیلتھ کارڈ تقسیم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ فیصلہ وزیراعلیٰ پرویز خٹک کی زیر صدارت پشاور میںایک اجلاس میں کیاگیا۔

اس موقع پر وزیراعلیٰ نے کہاکہ یہ کارڈ شفاف طریقہ کار کے ذریعے ایک ہزار یونین کونسلوں میں تقسیم کئے جائیںگے۔