خفیہ ٹھکانے سے بھاری مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کیا گیا۔

12 نومبر 2016 (09:17)
0

سندھ رینجرز اورانسداد دہشتگردی فورس نے حب میں فائرنگ کے تبادلے کے دوران کالعدم تنظیم جنداللہ اور تحریک طالبا ن سے تعلق رکھنے والے ایک دہشت گرد ثاقب کو ہلاک کردیا ہے۔

خفیہ ٹھکانے سے بھاری مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کیا گیا۔