File photo

پانامہ پیپرز کے بارے میں عدالتی کمیشن تشکیل دینا سپریم کور ٹ کاآئینی حق ہے:اوصاف
12 نومبر 2016 (09:15)
0

اٹارنی جنرل اشتر اوصاف علی نے کہا ہے کہ پانامہ پیپرز کے بارے میں عدالتی کمیشن تشکیل دینا سپریم کور ٹ کاآئینی حق ہے۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہاکہ پانامہ پیپرز کی تحقیقات کیلئے کمیشن تشکیل دینا یا قواعد و ضوابط بنانا عدالت عظمی کی صوابدید پر منحصر ہے۔

انہوں نے کہاکہ پانامہ پیپرز کے بارے میں سپریم کورف کا فیصلہ ہر جماعت کو قبول کرنا چاہیے۔
انہوں نے کہاکہ پانامہ پیپرز کے بارے میں مقدمہ عدالت میں زیر سماعت ہے اور کسی کو اس پر نہ تو تنقید کرنی چاہیے اور نہ اپنی رائے کا اظہار کرنا چاہیے۔