وزیر اعلیٰ نے کہا کہ ساہیوال کول پاور پلانٹ نے کم ترین عرصے میں بجلی پیداوار شروع کرکے عالمی ریکارڈ قائم کیا۔