محمد زبیر نے کہا کہ بدقسمتی سے سندھ ہر شعبے میں پنجاب سے بہت پیچھے ہے۔

کراچی میں اقتصادی سرگرمیوں کے فروغ کیلئے کوشاں ہیں،گورنر سندھ
12 مئی 2017 (19:35)
0

گورنر سندھ محمد زبیر نے کہا ہے کہ کراچی میں اقتصادی سرگرمیاں بڑھانے کیلئے تمام تر کوششیں کی جارہی ہیں۔

ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ بدقسمتی سے سندھ ہر شعبے میں پنجاب سے بہت پیچھے ہے۔
محمد زبیر نے کہا کہ وفاقی حکومت مختلف ترقیاتی منصوبوں میں صوبائی حکومت کے ساتھ ہر طرح تعاون کررہی ہے۔