آسٹریلیا کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ دولت اسلامیہ سے تعلق رکھنے والے ملک کے سب سے خطرناک دہشتگردنیل پراکاش کو واپس لایا جائے گا۔

ترکی دولت اسلامیہ کیلئے بھرتیاں کرنیوالے سرغنہ کو آسٹریلیا کے حوالے کرنے پر رضامند
12 مئی 2017 (14:05)
0

ترکی نے دولت اسلامیہ کے لئے بھرتیاں کرنے والے سرغنہ کو آسٹریلیا کی حکومت کے حوالے کرنے کی درخواست پر رضامندی ظاہر کی ہے۔ آسٹریلیا کے وزیراعظم میلکم ٹرنبل نے کہا ہے کہ دولت اسلامیہ سے تعلق رکھنے والے ملک کے سب سے خطرناک دہشتگردنیل پراکاش کو واپس لایا جائے گا۔

میلبرن میں پیدا ہونے والا نیل پراکاش آسٹریلیا میں متعدد حملوں کی منصوبہ بندی میں ملوث ہے۔