صوبائی الیکشن کمشنرنے بتایا ہے کہ پولنگ بغیر کسی وقفے کے تیسرے پہر 4بجے تک جاری رہے گی۔