file photo

حکومت آئندہ بجٹ میں زراعت اور ترقی کے منصوبوں پرخصوصی توجہ دے گی:احسن
12 مئی 2017 (09:07)
0

منصوبہ بندی اور ترقی کے وزیراحسن اقبال نے کہاہے کہ حکومت آئندہ بجٹ میں زراعت اور ترقی کے منصوبوں پرخصوصی توجہ دے گی۔
ایک نیوزچینل سے باتیں کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ عارضی طورپرنقل مکانی کرنے والے افراد کی بحالی پربھی خطیررقم خرچ کی جائے گی۔
وفاقی وزیر نے کہاکہ مسلم لیگ نون کی حکومت بنیادی ڈھانچے کی ترقی کے منصوبوں پر خصوصی توجہ دے رہی ہے۔