file photo

کراچی میں اقتصادی سرگرمیوں کے فرو غ کیلئے تمام ممکنہ کوششیں کی جارہی ہیں:زبیر
12 مئی 2017 (08:40)
0

گورنرسندھ محمدزبیرنے کہاہے کہ کراچی میں اقتصادی سرگرمیوں کے فرو غ کیلئے تمام ممکنہ کوششیں کی جارہی ہیں۔
ایک نیوزچینل سے باتیں کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ وفاقی حکومت نے متعدد ترقیاتی منصوبے شروع کئے ہیں تاکہ لوگوں کے معیارزندگی میں بہتری لائی جاسکے۔
گورنر نے نجی شعبے پرزوردیاکہ وہ آگے آئے اوراقتصادی سرگرمیوں میں حصہ لے۔