file photo

چین کی جانب سے ماونٹ ایورسٹ میں صفائی ستھرائی کی پہلی مہم کاآغاز
12 مئی 2017 (08:11)
0

چین نے مائونٹ ایورسٹ کے علاقے میں صفائی ستھرائی کی پہلی مہم شروع کی ہے تاکہ علاقے میں کوہ پیمائوں کے خیموں کے مقامات پرموجود کوڑاکرکٹ ہٹایاجاسکے۔
چین کے سرکاری حکام کاکہنا ہے کہ مہم میں حصہ لینے والے رضاکاروں نے اب تک چارٹن کوڑاکرکٹ اکٹھاکیاہے اور وہ علاقے میں فالتوسازوسامان کوقابل استعمال بنانے، کوڑاکرکٹ کومحفوظ طورپرٹھکانے لگانے کیلئے جدید پلانٹ اورمشینری نصب کرینگے۔