file photo

ڈومینیکا ، ویسٹ انڈیز14رنز سے اپنی پہلی اننگزدوبارہ شروع کریگا
12 مئی 2017 (07:56)
0

ڈومینیکا میں تیسرے اور آخری کرکٹ ٹیسٹ کے تیسرے روز ویسٹ انڈیز پاکستان کیخلاف کل کے سکور بغیر کسی نقصان کے 14رنز پر اپنی پہلی اننگزکاکھیل آج پھر شروع کررہاہے۔
پاکستان نے اپنی پہلی اننگزمیں376رنزبنائے۔ اظہرعلی127، مصباح الحق59، بابراعظم55 اور سرفراز احمد51رن کے ساتھ نمایاں بیٹسمین رہے۔
ویسٹ انڈیز کے Rostan Chase نے چار اورجیسن ہولڈر نے تین وکٹیں حاصل کیں۔