شہبازشریف نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی کہ کسانوں کے حقوق کے تحفظ کاعمل تیز کیا جائے

file photo

کسانوں کوبلاسود قرضوں کی فراہمی زرعی شعبے کی ترقی میں ایک سنگ میل ثابت ہوگی:شہباز
12 مئی 2017 (07:18)
0

وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے کہاہے کہ چھوٹے کسانوں کیلئے بلاسود قرضوں کی فراہمی زرعی شعبے کی ترقی میں ایک سنگ میل ثابت ہوگی۔
انہوں نے یہ بات لاہور میں ایک اجلاس میں کہی، جس میں چھوٹے کاشتکاروں کو بلاسود قرضوں کی فراہمی کے پروگرام میں پیشرفت کاجائزہ لیاگیا۔
شہبازشریف نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی کہ کسانوں کے حقوق کے تحفظ کاعمل تیز کیا جائے۔