یمن کے مشرقی صوبے مریب میں آج ایک گاڑی پر ڈرون حملے میں چار عسکریت پسند ہلاک ہو گئے۔یہ گاڑی القاعدہ کے مشتبہ ارکان کو لے جا رہی تھی۔