افغانستان میں کابل کے ہوائی اڈے پر طالبان نے آج صبح دو راکٹ فائر کئے۔تاہم کسی جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی۔