سید فضل اللہ حسن ایک عظیم شاعر، بہترین صحافی اوراعلی کردار کے مالک تھے۔

مولانا حسرت موہانی کی برسی منگل کو منائی گئی
12 مئی 2014 (15:35)
0

معروف شاعر مولانا حسرت موہانی کی برسی منگل کو منائی گئی ۔

سید فضل اللہ حسن حسرت موہانی ایک عظیم شاعر، بہترین صحافی اور اعلی کردار کے مالک انسان تھے۔

وہ ریاست اتر پردیش کے ضلع انا کے قصبہ موہان میں 1875میں پیدا ہوئے جبکہ انہوں نے 13 مئی 1951کو لکھن میں وفات پائی۔

حسرت موہانی نے 1904میں اردو کا بہترین رسالہ اردو معلی شائع کیا